ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ سے کراچی جانے والی بولان میل منسوخ  

کوئٹہ سے کراچی جانے والی بولان میل منسوخ  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک ) کوئٹہ سے کراچی جانے والی بولان میل کو منسوخ کردیا گیا۔

 ریلوے حکام کے مطابق بولان میل کو 9 اکتوبر کو کراچی سے منسوخ کیا گیا تھا، کراچی سے ٹرین نہ آنے کی وجہ سے کوئٹہ سے چلنے والی ٹرین کو بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔

 ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ 20 روز سے بولان میل نہ آرہی ہے اور نہ ہی جارہی ہے، ٹرین منسوخی کی وجہ مسافروں کی عدم دستیابی ہے۔