ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اسمبلی اجلاس آج طلب کرنے کا فیصلہ    

خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اسمبلی اجلاس آج طلب کرنے کا فیصلہ    
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک ) خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اسمبلی اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا،اسمبلی اجلاس کا اعلامیہ آج جاری ہونے کا امکان ہے۔

 تحریک انصاف کا خیبرپختونخوااسمبلی کا ہنگامی اسمبلی اجلاس طلب کرنے کےلئے وزیراعلیٰ ہاؤس میں مشاورتی اجلاس ہوا،ذرائع کےمطابق اجلاس میں پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت قانونی ٹیم نے بھی شرکت کی،اس دوران خیبر پختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

 وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا استعفیٰ  منظور نہ ہونے کی صورت میں عدم اعتماد کی تحریک بھی پیش کی جا سکتی ہے۔