بھارتی اداکارہ مدھرا نائیک کی کزن اور بہنوئی اسرائیل میں ہلاک

بھارتی اداکارہ مدھرا نائیک کی کزن اور بہنوئی اسرائیل میں ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بھارتی ٹی وی کی معروف اداکارہ مدھرا نائیک کی کزن اور بہنوئی اسرائیل فلسطین کشیدگی کے دوران ہلاک ہوگئے۔

 بھارتی اداکارہ مدھرا نائیک کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جس میں انہوں نے اپنی کزن اور بہنوئی کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا، ویڈیو پیغام میں  بھارتی نژاد  یہودی اداکارہ نے کہا کہ ’’اسرائیل میں مقیم ان کی کزن اور ان کے شوہر ہلاک ہوگئے ہیں، اس وقت میں اور ہماری فیملی جس درد کا سامنا کررہے ہیں اسے لفظوں میں بیان نہیں کہیں جاسکتا‘‘۔

 قبل ازیں حماس اور اسرائیل کے مابین کشیدگی کے باعث  بالی ووڈ اداکارہ نشرت بھروچا بھی اسرائیل میں پھنس گئی تھیں جو بعد میں ممبئی پہنچ گئیں۔