ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاک بھارت ٹاکرا، ذکا اشرف کا بھارت جانے کا امکان

پاک بھارت ٹاکرا، ذکا اشرف کا بھارت جانے کا امکان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک  : پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کے پاک بھارت مقابلے کے دوران بھارت جانے کا امکان ہے۔

پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ ذکا اشرف  کو  پہلے ہی بھارتی ویزہ جاری ہو چکا ہے اور ان کے ایک سے دو  روز میں بھارت جانے کا امکان ہے۔ 

 ذرائع کے مطابق   ذکا اشرف احمد آباد میں پاک بھارت میچ دیکھیں گے۔

Ansa Awais

Content Writer