ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ کا انحصار بینکوں پر ہے: گورنر سٹیٹ بینک

پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ کا انحصار بینکوں پر ہے: گورنر سٹیٹ بینک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

احسن عباسی: گورنر سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ  پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ کا انحصار بینکوں پر ہے۔

 جمیل احمدنے کہا کہ نجی شعبے کو قرضوں کی فراہمی کم ہے،عالمی حالات بھی اس رجحان کا سبب رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سپلائی چین کے مسائل خطے کی مارکیٹس کے ہم آہنگ ہونے کو ضروری بناتی ہیں۔

 خطے کی مارکیٹس کے ہم آہنگ ہونے سے خدشات کم ہونگے ۔ خطے کا ہم آہنگ ہونا سرمایہ کاروں کو بہترین مواقع پیش کرتی ہے۔