عابد چودھری: لاہور کے مشہور علاقہ بھاٹی گیٹ میں مالکن کاگھریلوملازمین پرتشدد، ملزمہ کو گرفتار کرلیا گیا۔
چنیوٹ کی رہائشی یتیم بچیوں کو خاتون ثناکےگھرکام کاج کے لئےچھوڑکرگئی، ایس پی سٹی بلال احمد کا کہنا تھا کہ ملزمہ نے بچی سعدیہ پربیلن سےتشدد کیا۔
بچیوں کےجسم کےمختلف حصوں پرتشددکےنشانات بھی پائےگئے۔
ملزمہ ثنابچیوں کوتشددکانشانہ بنا چکی،بھاٹی گیٹ پولیس نےبچیوں کو تحویل میں لیکرمالکن کوگرفتارکر لیا، ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کرکےتحقیقات کاآغازکردیاگیا۔
