قیصرکھوکھر:پی جی ٹرینی ڈاکٹروں کی سنی گئی، محکمہ خزانہ نےپی جی ٹرینی ڈاکٹروں کاماہانہ وظیفہ جاری کردیا۔
پی جی ٹرینی ڈاکٹروں کےوظیفہ کیلئے3ارب30کروڑروپےجاری کئے گئے، تمام پی جی ٹرینی ڈاکٹروں کوبقایاجات کیساتھ ماہانہ وظیفہ ملےگا۔
محکمہ خزانہ نےپی کےایل آئی ہسپتال کو92کروڑ50لاکھ جاری کردیئے، پی کےایل آئی ادویات،یوٹیلیٹی بلز،نتخواہوں و آپریشنل اخراجات پرخرچ کریگا۔
محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ مذکورہ محکموں کو آن لائن کردیا۔