ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد،4 سالہ بچی مین ہول میں گر کر جاں بحق

فیصل آباد،4 سالہ بچی مین ہول میں گر کر جاں بحق
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:فیصل آباد کے طیبہ ٹاؤن میں چار سال کی بچی کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہو گئی۔

 پولیس کے مطابق چار سالہ ہانیہ نور گلی میں کھیلتے ہوئے لاپتا ہوگئی تھی۔

  بعد ازاں تلاش کرنے پر اس کی لاش مین ہول سے ملی۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ ڈویلپر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

  ایف آئی آر کے مطابق ڈویلپر نے چند مین ہولز کے ڈھکن لگا کر باقی کھلے چھوڑکر انسانی جانوں کو خطرے میں ڈالا۔