ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تمام گرجا گھروں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے:ایس پی سٹی

 تمام گرجا گھروں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے:ایس پی سٹی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عابد چودھری: ایس پی سٹی بلال احمد نےشہر کے اہم گرجا گھروں کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

تفصیلات کے مطابق ایس پی سٹی نے جوزت کالونی، مریم بے داغ سمیت اہم گرجا گھروں پر نفری کو چیک کیا،دوران وزٹ داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ کے عمل کا مکمل جائزہ لیا،جوانوں کی حوصلہ افزائی کے ساتھ الرٹ ہو کر فرائض منصبی سر انجام دینے کی ہدایت کی۔

ترجمان پولیس کا کہنا تھا کہ متعلقہ سرکل افسران اور ایس ایچ او زنے سکیورٹی انتظامات بارے آگاہ کیا ۔

 ایس پی سٹی بلال احمد کا کہنا ہے کہ تمام گرجا گھروں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔