ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی جی اسلام آبادنے سینئر پولیس افسروں کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

IGP Islamabad, PTI, Supreme Court of Pakistan, Security, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سپریم کوٹ کی جانب سےتحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو ساڑھے چاربجے شام تک عددالت میں پیش کرنے کےحکم کے بعد آئی  جی اسلام آباد نےسکیورٹی اور دیگر اہم امور سے متعلق نئی حکمت عملی بنانے کےلئے سینئیر پولیس افسروں کا اجلاس اپنے دفتر میں طلب کر لیا۔ اجلاس میں وفاقی دارالحکومت کی سکیورٹی اورر پولیس کو درپیش چیلنجوں سےعہدہ برآ ہونے کے لئے اپنی حکمت علی کے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔