ڈالر کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ڈالر کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: روپے کو بڑا دھچکا،   انٹر بینک میں ڈالر 294 روپے کا ہو گیا۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر کی قیمت تاریخی بلندی پر پہنچ گئی، دن کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر  کی قیمت میں3 روپے 78 پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا  جس کے بعد ڈالر 297 روپے  کا ہوگیا ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 290 روپے 22 پیسے پر بند ہوا تھا۔