قیصر کھوکھر : پنجاب کی صوبائی کابینہ نے بلدیاتی الیکشن کے لئے الیکشن رولز کی منظوری دے دی۔
بلدیاتی الیکشن کاطریقہ کار طے کر لیا گیاہے،نامزدگی اور کاغذات کس طرح جمع ہونگے ؟امیدواراہل یا نااہل کیسے ہوگا؟الیکشن رزلٹ کیسے آ ئے گااورالیکشن کس طرح کرایا جائے گا؟
صوبائی کابینہ نے ان تمام الیکشن رولز کی منظوری دے دی ہے۔