ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور بورڈ نے میٹرک کے طلباء کو رولنمبر سلپ جاری کر دی

لاہور بورڈ نے میٹرک کے طلباء کو رولنمبر سلپ جاری کر دی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض: لاہور بورڈ نے میٹرک کے طلباء کو رولنمبر سلپ جاری کر دی ہیں۔ ترجمان بورڈ کے مطابق، اس سال 2 لاکھ 84 ہزار 717 امیدوار میٹرک کے امتحان میں شریک ہوں گے۔

بورڈ کے سربراہ طاہر جاوید کے مطابق امیدواروں کے لیے 880 امتحانی مراکز تشکیل دیے گئے ہیں۔
ریگولر امیدوار اپنے ادارے سے رولنمبر سلپ حاصل کر سکتے ہیں۔
پرائیویٹ امیدوار لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے رولنمبر سلپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔