ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈرگ ری ایکشن پر کارروائی ؛نرسز سراپا احتجاج

 ڈرگ ری ایکشن پر کارروائی ؛نرسز سراپا احتجاج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 زاہد چوہدری : میو ہسپتال میں نرسز کے خلاف ڈرگ ری ایکشن پر کارروائی پر نرسز سراپا احتجاج بن گئیں 
نرسوں کی بڑی تعداد نے نرسنگ ہاسٹل میں احتجاج  شروع کردیا 

 نرسز کی محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کے خلاف نعرے بازی بھی جاری ہے ،  ینگ نرسز کا کہنا ہے کہ  جعلی ادویات خریدنے کے ذمہ داران کو بچانے کیلئے نرسز پر ملبہ ڈالا جارہا ہے ۔  حکومت جعلی و غیر معیاری انجکشن بنانے والوں کے خلاف کارروائی کرے ۔