اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

 اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی کی اہلیہ انتقال کر گئیں
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔

ترجمان اے این پی زاہد خان کی جانب سے جاری بیان میں اسفند یار ولی کی اہلیہ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ مرحومہ کی تدفین چارسدہ میں کی جائے گی۔

ترجمان اے این پی نے بتایا کہ مرحومہ کی نماز جنازہ کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔