ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی ریلی ،ڈی سی لاہور کا اہم بیان

پی ٹی آئی ریلی ،ڈی سی لاہور کا اہم بیان
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی رامے: ڈی سی لاہور کا پی ٹی آئی رہنماؤں سے رابطہ،پی ٹی آئی کو  ریلی کی اجازت نہیں ملی ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی سی لاہور نے ریلی کی اجازت سے معذرت کر لی۔ڈی سی لاہور نے کہا کہ کرکٹ میچ کی وجہ سے کل ریلی کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
کرکٹ میچ کے انعقاد اور ٹیم کی آمدو رفت کی وجہ سے انتہائی حساس دن ہے۔اگر پی ٹی آئی نے ریلی ملتوی نہ کی تو دفعہ 144کے نفاذ کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا۔