ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی جی اسلام آباد کے سکواڈ کی گاڑی کو حادثہ ؛ 5 اہلکار زخمی

 آئی جی اسلام آباد کے سکواڈ کی گاڑی کو حادثہ ؛ 5 اہلکار زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: اسلام آباد ایکسپرس وے پر آئی جی اسلام آباد کے سکواڈ کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی ۔

پولیس ذرائع کے مطابق آئی جی سکواڈ گاڑی کے  حادثے کے باعث چار گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

سکواڈ میں شامل پانچ اہلکار معمولی زخمی ہیں ۔ حادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔