ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران نے آبنائے ہرمز سے تمام جہاز وں کی آمدورفت بند کردی

ایران نے آبنائے ہرمز سے تمام جہاز وں کی آمدورفت بند کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: امریکی حملوں اور فوجی جھڑپوں کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز سے تمام جہاز وں کی آمدورفت بند کردی

ایرانی اعلیٰ مشترکہ فوجی کمان نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے کی کوشش کرنے والے کسی بھی جہاز کو نشانہ بنایا جائے گا ۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش کے حکم میں تیل بردار اور تجارتی جہاز بھی شامل ہیں۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پابندی کی خلاف ورزی پر ہرمز میں 2 جہازوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔