ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جعلی پولیس اہلکار ساتھی سمیت گرفتار

جعلی پولیس اہلکار ساتھی سمیت گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور کی غالب مارکیٹ میں خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرنے والے ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا ۔

ڈولفن سکواڈ نے جعلی پولیس اہلکار کو ساتھی سمیت گرفتار کیا ۔ ترجمان ڈولفن کے مطابق وردی میں ملبوس ملزم سحنان نے اپنا تعارف بطور پولیس اہلکار کروایا، ڈولفن ٹیم کے تصدیق کرنے پر ملزم جعلی اہلکار نکلا ۔ 

بعدازاں ملزمان سحنان اور اسکے ساتھی ندیم کو غالب مارکیٹ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔