ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسجد سے پنکھے چرانے والا شخص پکڑا گیا

مسجد سے پنکھے چرانے والا شخص پکڑا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور کے علاقے مغلپورہ کی مسجد سے پنکھے چرانے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ۔ 

ترجمان ڈولفن کے مطابق مغلپورہ میں مسجد سے پنکھے چوری کرکے فرارہونے والے شخص کے خلاف 15 پر کالی کی گئی۔ ڈولفن ٹیم نے 15 کی کال پر رسپانس کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ جس کے قبضہ سے چوری شدہ 2 پنکھے برآمد ہوئے ۔ 

ترجمان ڈولفن کا کہنا ہے کہ دورانِ تفتیش ملزم نے مختلف مساجد سے پنکھے چوری کرنے کا اعتراف بھی کیا ۔ جس کے بعد ملزم حسن کو تھانہ مغلپورہ کے حوالے کردیا گیا ۔