ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب حکومت کا بھی تنخواہوں میں 10فیصداضافہ کافیصلہ

پنجاب حکومت کا بھی تنخواہوں میں 10فیصداضافہ کافیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 قیصر کھوکھر :وفاق کی طرزپرپنجاب حکومت نےبھی تنخواہوں میں 10فیصداضافہ کافیصلہ کر لیا۔

پنجاب پنشن میں 7 فیصد اضافہ کرے گا۔پنجاب وفاق کی طرح ایک ایڈہاک الاؤنس بنیادی تنخواہ میں ضم کرے گا۔