جنید ریاض:محکمہ سکول ایجوکیشن نےآج سےاساتذہ کےتبادلوں پرسےپابندی اٹھالی۔
محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق باہمی تبادلوں ، ڈسپوزل اورترقی پانےوالےاساتذہ اپلائی کرسکیں گے،درخواستیں 15جون تک آن لائن جمع کروائی جاسکیں گی۔
19جون تک درخواستوں کی تصدیق کی جائے گی۔21جون کوتعیناتیوں اورایڈجسٹمنٹ کےآرڈرزجاری کیےجائیں گے۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App