ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رائیونڈ:تیز رفتار کار کی ٹکر سے 30سالہ خاتون جاں بحق

رائیونڈ:تیز رفتار کار کی ٹکر سے 30سالہ خاتون جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 فاران یامین :رائیونڈ روڑ پرتیز رفتار کار کی ٹکر سے 30سالہ خاتون جاں بحق ہو گئی۔ 

 پولیس ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق خاتون کی شناخت ثمینہ کے نام سے ہوئی۔

 حادثہ تیز رفتاری کےباعث پیش آیا، حادثہ کے بعد کارڈرائیور فرار  ہونے میں کامیاب ہو گیا۔