ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریلوے کاعید پر کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان

 ریلوے کاعید پر کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد : پاکستان ریلویز نے عید پر کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔

 تفصیلات کے مطابق کرایوں میں رعایت ریلوے کے زیرِ انتظام تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز پر ہوگی، عید سپیشل ٹرینوں پر رعایت کا اطلاق نہیں ہو گا، رعایت کا اطلاق صرف کرنٹ بکنگ پر ہو گا۔جبکہ کرایوں میں کمی کا اطلاق عید کے تینوں دن ہوگا۔

Ansa Awais

Content Writer