ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جنوبی افریقہ میں زلزلے کےجھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

جنوبی افریقہ میں زلزلے کےجھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
کیپشن: Earthquake
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: جنوبی افریقہ کےصوبے گوٹینگ میں 5.0 شدت کا زلزلہ آیا ہے، ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز شہر جوہانسبرگ کے نزدیک زیرِ زمین 10 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس زلزلے سے ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

صوبے کے رہائشیوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں مکانوں کی دیواروں کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر