انگلش کلب مانچسٹر سٹی نے یوئیفا چیمپئنز لیگ ٹائٹل جیت لیا

انگلش کلب مانچسٹر سٹی نے یوئیفا چیمپئنز لیگ ٹائٹل جیت لیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: انگلش کلب مانچسٹر سٹی نے یوئیفا چیمپئنز لیگ ٹائٹل جیت لیا۔

استنبول میں کھیلے گئے فائنل میں مانچسٹرسٹی نے انٹر میلان کو ایک صفر سے شکست دی۔ میچ کا واحد گول روڈری نے اڑسٹھ ویں منٹ میں اسکور کیا۔یہ سیزن میں انگلش کلب کی تیسری بڑی کامیابی ہے۔مانچسٹر سٹی سیزن کے دوران ایف اے کپ اورپریمئرلیگ ٹائٹل بھی اپنے نام کرنے میں کامیاب رہی۔ترک صدر رجب طیب اردووان نے بھی میچ دیکھا۔

Ansa Awais

Content Writer