ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جل پری نما بچے کی پیدائش

 جل پری نما بچے کی پیدائش
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں عجیب الخلقت جل پری نما بچے کی مردہ حالت میں پیدائش ہوئی ہے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق نارووال کی رہائشی خاتون کے یہاں عجیب الخلقت مردہ بچے کی پیدائش ہوئی، بچے کا نارمل سائز سے بڑا سر دو ہاتھ اور پیٹ سے جڑا ایک دم نما ہاتھ تھا۔مردہ بچےکی لاش کو جل پری سے بھی تشبیح دی جارہی ہے تاہم دل کی مریضہ ماں کو مردہ حالت کے عجیب الخلقت بچے کی پیدائش سے متعلق آگاہ نہیں کیا گیا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر