ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 چوہنگ:دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پرشوہر نے بیوی پر فائرنگ کر دی

 چوہنگ:دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پرشوہر نے بیوی پر فائرنگ کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  فاران یامین :دوسری شادی کی اجازت کیوں نہیں دی؟،چوہنگ کے علاقہ میں شوہر نے بیوی پر فائرنگ کر دی۔

پولیس حکام کے مطابق فائرنگ سے خاتون شدید زخمی  ہو گئی،خاتون کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا۔زخمی خاتون کی شناخت 22 سالہ ثناء کے نام سے ہوئی،فائرنگ کے واقعہ کے بعد شوہر موقع سے فرار ہوگیا۔

ترجمان پولیس کا کہنا تھا کہ پولیس نے مفرور ملزم اخلاق کیخلاف قانونی کارروائی شروع کردی،ملزم کی گرفتاری کے لئے ٹیم تشکیل دے دی گئی۔
 چوہنگ:دوسری شادی کی اجازت کیوں نہیں دی؟شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل