ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی،پاکستانی ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز 13جولائی کو ہونگے

Asian Hockey,Champion ship,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی،پاکستان ہاکی ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز 13جولائی کو ہونگے۔

پاکستانی ہاکی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ نیشنل ہاکی سٹیڈیم پچ 2 پر جاری،ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی آئندہ ماہ بھارت میں کھیلی جائیگی،ہاکی ٹیم تربیتی کیمپ میں 31کھلاڑی شریک ہیں ،سلیکشن کمیٹی 13جولائی کو ٹرائلز کے بعد حتمی سکواڈ کا انتخاب کرے گی۔