ویب ڈیسک: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2ارب ڈالر جمع کرادیئے ہیں۔
وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس میں کہا کہ میں وزیراعظم،آرمی چیف اور اپنی طرف سےسعودی حکومت کا شکرگزار ہوں.
انہوں نے کہا کہ مستقل میں معاشی حالات میں مزید بہتری آئےگی۔ پاکستان کی معاشی حالت بہتر ہے،جلد مزیدمستحکم ہوگی۔