ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چھٹی کا دن؛ شہریوں کی بڑی تعداد سیروتفریح کیلئے لبرٹی چوک پہنچ گئی

چھٹی کا دن؛ شہریوں کی بڑی تعداد سیروتفریح کیلئے لبرٹی چوک پہنچ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : چھٹی کے روز شہریوں کی بڑی تعداد سیروتفریح کیلئے لبرٹی چوک پہنچ گئی. 

لبرٹی چوک پر فاؤنٹین اور برقی قمقموں کاخوبصورت نظارہ شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ 

شہریوں کا کہنا ہے کہ شاندار سجاوت کے باعث لبرٹی چوک خوبصورت تفریح گاہ بن گیا، لبرٹی چوک پر رنگ برنگی لائٹنگ سے بچے لطف اندوز ہوتے ہیں ۔