ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے ہاں ننھے مہمان کی آمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کے ہاں ننھی پری کی آمد ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی ویرات کوہلی نے انسٹاگرام کے ذریعے بیٹی کی پیدائش کی اطلاع دی جس کے بعد  بھارتی جوڑی کو مبارکبادوں کا سلسلہ سلسلہ شروع ہوگیا۔

View this post on Instagram

A post shared by Virat Kohli (@virat.kohli)

ویرات کوہلی نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ پر بیٹی کے پیدائش کے موقع پر ہندی اور انگریزی میں پیغام جاری کیا۔واضح رہے کہ ویرات کوہلی آسٹریلیا میں جاری بھارت کی ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے بعد اپنے پہلے بچے کی متوقع  پیدائش کے سلسلے میں وطن واپس لوٹ آئے تھے۔ 

Malik Sultan Awan

Content Writer