ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر باجوہ اپنےگھر میں گرگئے

سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر باجوہ اپنےگھر میں گرگئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : سابق آرمی چیف  جنرل  ریٹائرڈ قمر جاوید  باجوہ  اپنے گھر  میں گرگئے۔

ذرائع کے مطابق  جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو گرنے سے جسم کے مختلف حصوں پر چوٹیں آئی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ سابق آرمی چیف کو  اسپتال داخل کرادیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہےکہ جنرل ریٹائرڈ باجوہ کے سرپر زخم آئے ہیں اور وہ آئی سی یو میں زیر علاج  ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer