ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زمین کا تنازع؛ چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی پر فائرنگ کردی 

زمین کا تنازع؛ چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی پر فائرنگ کردی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد :زمین  کے  تنازع پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی پر فائرنگ کردی 

باٹا پورکےعلاقےمیں چھوٹےکی فائرنگ سےبڑا بھائی زخمی ہو گیا،جلوموڑکےرہائشی غلام دستگیرپراسکےچھوٹےبھائی نےفائرنگ کی،زخمی کو طبی امداد کیلئے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس کا کہنا ہے کہ دنوں بھائیوں میں زمین کا تنازع چل رہا ہے،ملزم فرار ہےجلد گرفتار کر لیں گے،