ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صنم جاوید کے ضامنوں کو عدالتی شوکاز نوٹس،کل ذاتی حیثیت میں طلب

صنم جاوید کے ضامنوں کو عدالتی شوکاز نوٹس،کل ذاتی حیثیت میں طلب
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف : پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ صنم جاوید کے ضامنوں کو عدالتی شوکاز نوٹس،ہائیکورٹ نے صنم جاوید کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ۔

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل بنچ نے سماعت کی ، چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے درخواست گزار وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا درخواست گزار کہاں ہیں ؟ وکیل نے جواب دیا وہ راستے میں ہیں ، آرہی ہیں ، چیف جسٹس نے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا انہیں بلوا لیں ،عدالت نے کیس کی مزید سماعت 12 فروری تک ملتوی کردی ،صنم جاوید نےضامن کے انسداد دہشت گردی عدالت کے جانب سے شو کاز نوٹس جاری کرنے کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer