مسلم لیگ ن  کی پیپلز پارٹی کو تین آئینی عہدے دینے کی پیشکش 

مسلم لیگ ن  کی پیپلز پارٹی کو تین آئینی عہدے دینے کی پیشکش 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤدلشادحسین:  مسلم لیگ ن  کے ذرائع کے  مطابق   مسلم لیگ ن  نے پیپلز پارٹی کو حکومتی اتحاد کیلئے تین آئینی عہدے دینے کی پیشکش کی ہے۔

 ذرائع سے ملنے والی اطلاعات  کے مطابق  مسلم لیگ ن کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کو  ن لیگ کی 3 آئینی عہدوں کے ساتھ  پنجاب میں بھی وزارتیں دینے کی آفر دی گئی ہے۔

 مسلم لیگ نون کےذرائع کا کہنا ہے کہ  مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی کو صدر  مملکت، سپیکرنیشنل اسمبلی،  چیئرمین سینٹ اور وزیراعلیٰ بلوچستان کا عہدہ دینے کی بھی پیشکش  کی ہے۔ پیپلز پارٹی نے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا