ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فلمسٹار عمائمہ ملک کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا

فلمسٹار عمائمہ ملک کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا
کیپشن: City42 - Humaima Malik
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (زین مدنی ) فلمسٹار عمائمہ ملک کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا ہے اور مداحوں کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حال ہی میں شان شاہد کی فلم ارتھ ٹو میں اپنی اداکاری کے جلوے بکھیرنے والی اداکارہ عمائمہ ملک نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنی سیلفیاں شیئر کی جن کو دیکھتے ہی مداحوں نے اپنی توپوں کا رخ اداکارہ کی جانب کر دیا اور عمائمہ ملک کی تصاویر کو غیر اخلاقی قرار دیتے ہوئے کمنٹس میں اپنے غصے کا اظہار کیا۔