ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سندھ کے کالجز میں موسم سرما کی دس روزہ چھٹیوں کا اعلان

سندھ کے کالجز میں موسم سرما کی دس روزہ چھٹیوں کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

آزاد نہڑیو :سندھ حکومت نے کالجز میں موسم سرما کی دس روزہ چھٹیوں کا اعلان کردیا۔
سندھ کےتمام سرکاری اورنجی کالجز 22 دسمبرسے 31دسمبر تک بند رہیں گے .

 سپلیمینٹری امتحانات کا جاری کردہ شیڈول برقرار رہے گا جس کا محکمہ کالج ایجوکیشن نے نوٹیفیکیشن  بھی جاری کردیا ہے۔