درنایاب:ایل ڈی اے نے لٹن روڈ پارک کی تعمیر مکمل کرلی، ترقیاتی کاموں کی ویڈیو بھی جاری کر دی گئی۔
عرصہ دراز سے 1.8 کنال پر مشتمل پارک سائٹ تجاوزات و گندگی کا ڈھیر بنی تھی،ایل ڈی اے نے جگہ کو خوبصورت شاندار پارک میں تبدیل کر دیا۔
2ماہ قبل ایل ڈی اے نے اس سائٹ کو پارک میں بدلنے کے کام کا آغاز کیا تھا،ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر ایل ڈی اے نے ترقیاتی کام مکمل کر کئے۔