ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری  ہے، آج بھی سونے کی قیمت میں 3 ہزار 100 کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  مقامی صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3100 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 80ہزار 500روپے ہوگئی، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2658روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 40 ہزار 484روپے کی سطح پر آگئی۔

دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں بھی فی اونس سونے کی قیمت 31ڈالر کے اضافے سے 2ہزار 693ڈالر کی سطح پر آگئی۔