ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

او آئی سی کے سیکرٹری جنرل کا ایل او سی کا دورہ

Oic seceratery general,visit,Loc,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ کا ایل او سی کا دورہ ،وزیراعظم کےمشیربرائے امورکشمیر قمرزمان کائرہ بھی ہمراہ تھے۔

اس موقع پر  سعودی عرب،ترکیہ،مالدیپ ، آذربئیجان،نائیجیریا اورسینگال کے حکام بھی موجود تھے،وفد کو ایل او سی کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیاگیا،وفدکی فروری 2021کی سیزفائرکی خلاف ورزیوں کے متاثرین سے بھی ملاقات ہوئی۔