ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر گوشت سستا ہوگیا، فی کلو کتنے میں فروخت؟

Broiler Chicken price
کیپشن: Broiler Chicken
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  برائلر مرغی کا گوشت 10 روپے سستا ہو گیا، گوشت کا ریٹ 248 روپے فی کلو ہوگیا، انڈے 170 روپے درجن پر پہنچ گئے۔

برائلر مرغی کے گوشت 10 روپے فی کلو سستا ہو گیا،برائلر مرغی کے گوشت کا ریٹ 248 روپے فی کلو ہوگیا۔زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 163 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 171 روپے کلو مقررکردیا گیا ہے ۔

جبکہ فارمی انڈوں کے ریٹ میں 2 روپے فی درجن اضافہ ، ریٹ 170 روپے فی درجن مقررجبکہ فارمی انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 4 ہزار980 روپے مقرر کردیا گیا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر