ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ہائیکورٹ میں نئے تعینات ہونے والے ایڈیشنل ججز کو کورٹس الاٹ کردی گئیں

لاہور ہائیکورٹ میں نئے تعینات ہونے والے ایڈیشنل ججز کو کورٹس الاٹ کردی گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف : ہائیکورٹ میں نئے تعینات ہونے والے ایڈیشنل ججز کو چیف جسٹس کی منظوری کے بعد کورٹ رومز الاٹ کردیئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نئے تعینات ہونے والے ایڈیشنل ججز کو درج ذیل کورٹ رومز الاٹ کیے گئے ہیں:

جسٹس غلام سرور نہنگ کو کورٹ نمبر 8 الاٹ کیا گیا ہے۔
جسٹس محمد اجمل خان زاہد کو کورٹ نمبر 29 الاٹ کیا گیا ہے۔
جسٹس عامر عجم ملک کو کورٹ نمبر 30 الاٹ کیا گیا ہے۔
جسٹس شیریں عمران کو کورٹ نمبر 31 الاٹ کیا گیا ہے۔
جسٹس اسد علی باجوہ کو کورٹ نمبر 32 الاٹ کیا گیا ہے۔
جسٹس محمد امجد پرویز کو کورٹ نمبر 34 الاٹ کیا گیا ہے۔
جسٹس خالد ابنِ عزیز کو کورٹ نمبر 38 الاٹ کیا گیا ہے۔
جسٹس منور اقبال دوگل کو کورٹ نمبر 39 الاٹ کیا گیا ہے۔
سید فرہاد علی شاہ کو کورٹ نمبر 41 الاٹ کیا گیا ہے۔
جسٹس محمد عثمان غنی راشد چیمہ کو کورٹ نمبر 42 الاٹ کیا گیا ہے۔
چیف جسٹس کی منظوری کے بعد نئے تعینات ہونے والے ایڈیشنل ججز کے لیے کورٹ رومز کی الاٹمنٹ کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer