سٹی 42 :24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 251 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 327 افراد زخمی ہوئے،126 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،201 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App