ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معمولی سی بات پر ہمسائےکاکمسن بچی پرتشدد

 معمولی سی بات پر ہمسائےکاکمسن بچی پرتشدد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ہربنس پورہ میں ہمسائےکاکمسن بچی پرتشدد کیا 
پولیس کے مطابق ماہ نورپرپانی پھینکنےکی شکایت پرہمسائی خاتون نےتشددکیا،ہمسائی نےکمسن بچی کااینٹ مارکر سر پھاڑدیا،متاثرہ بچی کے والد صابر حسین کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ، نامزدملزم نونی شاہ اور3ملزموں  کیخلاف مقدمہ درج کیاگیا،ملزموں  کی گرفتاری کیلئےٹیم تشکیل دیکرچھاپےمارےجارہےہیں