ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خوشاب میں غیرت کے نام پر ایک اور جوڑا قتل

خوشاب میں غیرت کے نام پر ایک اور جوڑا قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: خوشاب میں پسند کی شادی پر لڑکی کے گھر والوں نے تیز دھار آلے سےمیاں بیوی کا  گلہ اور کان کاٹ دیئے۔

 پولیس کےمطابق پسند کی شادی کرنے والے عبدالخالق کا تعلق راجن پور سے ہے،زخمیوں کو تشویشناک حالت میں  لاہور ہسپتال منتقل کردیا گیاجبکہ ملزمان واردات کےبعد فرار ہوگئے۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکا لڑکی کو زخمی کرنے کاواقعہ سرفرازٹاؤن میں پیش آیا،ڈی پی او خوشاب ڈاکٹر عمارہ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔