ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر میں 24 گھنٹوں کے دوران 285 ٹریفک حادثات رپورٹ

شہر میں 24 گھنٹوں کے دوران 285 ٹریفک حادثات رپورٹ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شہر لاہور میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ تھم نہ سکا. 

ریسکیو حکام گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 285 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے.حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 272 افراد زخمی ہوئے,106 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا. 

166 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی.حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے.