ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی بار انتخابات کے لئے حتمی تاریخ کااعلان ہوگیا

کراچی بار انتخابات کے لئے حتمی تاریخ کااعلان ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

احسن عباسی :کراچی بار کے انتخابات 7 مئی کو ہوں گے۔

مسلسل تاخیر کے بعد انتخابات کے حوالے سے امیدواروں میں امید جاگ گئی،کراچی بار کے انتخابات گزشتہ سال دسمبر میں ہونے تھے.

سندھ بار کونسل نے کراچی بار کیلئے ایڈہاک کمیٹی تشکیل دے رکھی ہے،کراچی بار میں کم و بیش 8 ہزار وکلا ووٹ دے سکیں گے۔