ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور؛ اقدام قتل کے ملزم نے اے ایس آئی کو چھت سے نیچے گرادیا

لاہور؛ اقدام قتل کے ملزم نے اے ایس آئی کو چھت سے نیچے گرادیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد:اقدام قتل کے ملزم کی گرفتاری کے دوران تھانیدار زخمی، ملزمان نے اے ایس آئی جہانگیر پر پہلے تشدد کیا پھر چھت سے نیچے گرادیا۔
اے ایس آئی جہانگیر دیگر اہلکاروں کیساتھ ملزم اسلم کی گرفتاری کیلئے گئے تھے، ایف آئی آر کے مطابق ملزم کےساتھیوں نے گرفتاری سےبچنے کیلئے پولیس پر تشدد کیا۔
ملزم کو پکڑنے کیلئے اے ایس آئی نے تعاقب کیا تو ملزمان نے چھت سے گرا دیا، اقدام قتل کاملزم اسلم موقع سے فرار ،پولیس نے دیگر 2ملزمان کو گرفتار کرلیا۔