سٹی 42:ڈاکٹر توقیر شاہ وزیراعظم شہباز شریف کے پرنسپل سیکرٹری تعینات، تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر توقیر شاہ کو وزیراعظم کاپرنسپل سیکرٹری تعینات کردیا گیا ہےاور ان کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔
واضح رہے کہ ڈاکٹر توقیرشاہ اس سے قبل پنجاب میں بھی وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ کام کرچکے ہیں۔